ایمیزون پاکستان میں .

ایمیزون پاکستان میں .

لائن خرید و فرخت کے لیے دنیا کی سب سے مشہور کمپنی ایمیزون کی جانب سے پاکستان کو  سیلرلسٹ یعنی فروخت کنندگان کی فہرست میں شامل کرنے سے پاکستانی تاجروں اور کاروباری حضرات کے لیے ایک بڑی عالمی مارکیٹ کھلنے کی امید پیدا ہو گئی ہے۔ اب پاکستانی مصنوعات دنیا کی سب سے مشہور ای کامرس ویب سائٹ پر دستیاب ہوں گی۔

Leave a Reply