غیرملکیوں کے لئے ویزا پالیسی میں ترمیم

کے اطلاق کا …

اسلام آباد
وفاقی حکومت نے غیرملکیوں کے لئے ویزا پالیسی میں ترمیم کردی ہے۔ویزان آن آرائیول کو ویزا ان باکس سے تبدیل کردیا گیا۔

نجی ٹی وی 92نیوز کے مطابق 55ممالک کے لئے ویزان آن آرائیول ختم کرنے کی منظوری دے دی گئی ہے۔معاون خصوصی ڈاکٹر معید یوسف کا کہنا ہے کہ ویزا آن آرائیول کی پالیسی گمراہ کن ہے۔وفاقی حکومت کی جانب سے ویزان آن آرائیول کو ویزا ان باکس سے تبدیل کرنے کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیاہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق، ورک،میڈیکل، سیاحت اور سٹڈی ویزے کی شرائط و ضوابط بھی تبدیل کردی گئی ہیں۔وزیر اعظم نے سیاحت، سرمایہ کاری کو فروغ دینے کے لئے ویزان آن آرائیول کا اعلان کیا تھا۔

Leave a Reply