لندن :(ہم دوست نیوز) قائد مسلم لیگ ن محمد نواز شریف نے ریجنٹ پارک مسجد لندن میں عیدالاضحٰی کی نماز ادا کی۔ ان کے ہمراہ سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار، سابق وزیر مملکت برائے پانی و بجلی عابد شیر علی اور دیگر لوگوں نے نماز عید ادا کی۔ اس موقع پر ملکی سلامتی اور اُمتِ مسلمہ کے لئے خصوصی دعا کی گئی۔
نواز شریف عید کی نماز ادا کر رہے ہیں، وڈیو دیکھیے۔
Load/Hide Comments