عمران خان کے صاحبزادے قاسم خان کے بارے خبرآگئی

لندن (ھم دوست نیوز) وزیراعظم عمران خان کے برطانیہ میں مقیم صاحبزادے قاسم خان نے برسٹل یونیورسٹی سے اسلامک ہسٹری ڈسپلن میں گریجوایشن کی ڈگری حاصل کرلی ۔

یہاں یہ امر بھی قابل ذکر ہے کہ وزیراعظم عمران خان کا گزشتہ دنوں کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھاجس کے بعد انہوں نے اپنے آپ کو آئسولیٹ کرلیا اور اپنے صاحبزادے کی گریجوایشن کی تقریب میں شرکت نہیں کرپائیں گے ۔

Leave a Reply