بابر اعظم نےروہت شرما کو پیچھے چھوڑ دیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی 20 اور ون ڈے کی رینکنگ جاری کر دی، ون ڈےمیں بابراعظم ایک درجہ بہتری کےبعد دوسرے نمبر پرآگئے۔
آئی سی سی کی جانب سے جاری نئی ٹی 20 اورون ڈےکی نئی رینکنگ کے مطابق ون ڈے کرکٹ میں کپتان بابراعظم ایک درجہ بہتری کےبعد دوسرےنمبرپرآگئے۔بلےبازوں میں بھارتی کپتان ویرات کوہلی پہلےروہت شرما تیسرے اورروزٹیلر چوتھےنمبرپربراجمان ہیں۔

Leave a Reply