یو اے ای مسافروں کے لیےخوشخبری

کراچی 🙁 ہم دوست نیوز ) ذرائع کے مطابق جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ کراچی سے یو اے ای جانے والے مسافروں کی ریپڈ پی سی آر ٹیسٹ فیسوں میں کمی کر کے فیس صرف 5 ہزار روپے کر دی گئی ہے ۔

اس سے قبل ملتان ، پشاور ، فیصل آباد اور لاہور ائیر پورٹس نے بھی فیسوں میں کمی کی تھی ۔

اب تمام ائیر لائنز کے ریپڈ پی سی آر ٹیسٹ کی فیس 5 ہزار ہوگی ۔ یو اے ای جانے والے تمام مسافر 5 ہزار میں ہی ٹیسٹ کروائیں گے ۔

Leave a Reply