دبئی سفاری پارک…… سیاحوں کی آمد میں اضافہ

دبئی 🙁 ہم دوست نیوز ) تفصیلات کے مطابق دبئی میں 2 ستمبر کو سفاری پارک کا سیزن شروع ہو رہا ہے. جس کی وجہ سے دبئی میں سیاحوں کی آمد میں نمایاں اضافہ ہو گا.

سفاری پارک میں دنیا بھر کے مختلف نسلوں کے جانور رکھے گئے ہیں. ان جانوروں کو ان کے قدرتی ماحول میں رکھا جاتا ہے.

دبئی پبلک پارکس اور تفریحی مراکز کے ڈائریکٹر احمد الزروئی نے کہا ہے کہ اس پارک میں دنیا بھر کے پارکوں جیسی سہولیات موجود ہیں. جن کی وجہ سے سیاحوں کو جانوروں بارے مزید جاننے کا موقع ملے گا.

Leave a Reply