مودی کے دورہ امریکا پر امریکا میں مقیم بھارتیوں کا احتجاج

ہم دوست نیوز ( واشنگٹن ): بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے امریکہ کے دورے کے خلاف احتجاج کرنے کے لیے  بھارتی امریکی امریکی وائٹ ہاؤس کے سامنے پارک لافیٹ اسکوائر پر جمع ہیں۔

امریکی بھارتیوں نے  مودی کیخلاف پلے کارڈ ہاتھ میں  تھامے ہوئے ہیں اور نعرے بھی لگائے جارہے ہیں۔

بھارتی امریکیوں نے جو بائیڈن سے مطالبہ کیا ہے کہ بھارتی رہنما وں کو حقوق کی خلاف ورزیوں اور مذہبی آزادی پر جوابدہ بنائے۔

Leave a Reply