امریکا: سابق وزیرخارجہ انتقال کرگئے

سابق امریکی وزیرخارجہ کولن پاول کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگئے

غیرملکی میڈیا کے مطابق کولن پاول کے اہل خانہ کا کہنا ہے کہ ان کا انتقال کورونا کے باعث ہوئی طبی پیچیدگیوں کی وجہ سے ہوا۔

خیال رہےکہ کولن پاول سابق امریکی صدر جارج بش جونیئر کے دور میں 2001 سے لےکر 2005 تک امریکا کے سیکرٹری خارجہ رہے۔

Leave a Reply