بھارتی ڈاکٹر گوبر

بھارتی ڈاکٹر کی گائے کا گوبر کھاتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

ہم دوست نیوز:( دلچسپ) بھارت میں منوج متل نامی ایم بی بی ایس ڈاکٹر نے روح اور جسم کو پاک رکھنے کے لیے گاؤ ماتا کا گوبر کھانے کا مشورہ دیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک ڈاکٹر کو گائے کا گوبر کھاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پر ایک بھارتی ایم بی بی ایس منوج نامی ڈاکٹر کو گوبر کھاتے اور گائے کا پیشاب پیتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
وائرل ویڈیو میں ڈاکٹر بھارتیوں کو روزانہ ایک چمچ گائے کا گوبر اور پیشاب پینے کا مشورہ دے رہے ہوتا ہے ۔

کیلے کے تذکرے پر خاتون اینکر بے ساختہ مسکرانے لگی ، وڈیو وائرل ہو گئی

گوبر اور پیشاب پینےوالے اس ڈاکٹر کا کہنا تھا کہ یہ
مشورہ انہیں ان کی والدہ نے دیا تھا کہ گاؤ ماتا سے ملنے والی ہر ایک چیز ہمارے لیے بہت فائدہ مند ہے، گوبر کھانے سے روح اور جسم کی صفائی ہو جاتی ہے۔
ویڈیو ملاحظہ فرمائیں۔

Leave a Reply