دلہا ہو تو ایسا ! ( ویڈیو وائرل)

ہم دوست نیوز:( سوشل میڈیا) دلہا ہو تو ایسا ، سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہو گئی ۔

تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں دلہا اپنی دلہنیا کا لہنگا سنبھالنے میں مدد کرتا دیکھا جا سکتا ہے۔

وائرل ویڈیو ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ جیسے ہی دلہن اسٹیج کے اوپر چڑھنے لگتی ہے تو اسے اپنے بھاری بھرکم لہنگے کی وجہ سے مشکل کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
یہ بھی پڑھیں:بھارتی ڈاکٹر کی گائے کا گوبر کھاتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
انٹرنیٹ پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دولہا فورا ہاتھ بڑھا کر خود دلہن کا لہنگا سنبھالنے میں مدد کرتا ہے تاکہ وہ آرام سے اسٹیج کے اوپر آسکے۔
سوشل میڈیا صارفین دلچسپ تبصرے کرتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں۔

Leave a Reply