بڑی خبر : وزیراعظم نے استعفی دے دیا

بڑی خبر : وزیراعظم نے استعفی دے دیا

ہم دوست نیوز:( انٹرنیشنل) ‏سویڈن کی تاریخ کی پہلی خاتون وزیر اعظم میگڈالینااینڈرسن نے اقتدار سنبھالنے کے چند گھنٹے بعد ہی اتحادیوں کا ساتھ چھوڑنے اور بجٹ پاس نہ ہونے پر استعفی دے دیا ۔

تفصیلات کے مطابق میگڈالینا اینڈرسن نے گزشتہ روز ملک کی باگ دوڑ سنبھالی تھی ، تاہم چند گھنٹوں بعد ان کے اتحادیوں نے ساتھ چھوڑ دیا اور ان کا پیش کردہ بجٹ پاس نہ ہو سکاجس کے باعث میگڈالینا اینڈرسن نے استعفیٰ دے دیا.


‏خیال رہے سوشل ڈیموکریٹس کی سربراہ میگڈالینااینڈرسن کو پارلیمنٹ نے وزیرِاعظم منتخب کیا تھا میگڈالینااینڈرسن
سے قبل 33 مرد وزراء نے بطور وزیرِ اعظم خدمات سر انجام دیں تھی۔
یہ بھی پڑھیں: وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی نے استعفیٰ دے دیا

Leave a Reply