عمرہ زائرین کے لیے الیکٹرانک پلیٹ فارم کا اجراء

ریاض (ہم دوست نیوز)سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ نے عمرہ زائرین کے لیے آن لائن عمرہ پیکج کا انتخاب کرنے کی سہولت فراہم کر دی ہے۔

تفصیلات کےمطابق سعودی وزارت حج و عمرہ نے غیرملکی زائرین کیلئےخصوصی پلیٹ فارم کا اجراء کیا ہے۔عرب میڈیا رپورٹس کےمطابق بیرون ممالک سےآنے والےعازمین عمرہ کےویزوں کو الیکٹرانک پلیٹ فارم”مقام”کے ذریعےعمرہ پیکیج کا انتخاب کرنےکی سہولت حاصل ہوگی۔
یہ بھی پڑھیں: فرعون مصر کے دور کا غار دریافت
سعودی وزارت حج و عمرہ کےمطابق غیرملکی عمرہ زائرین مجاز ایجنٹس کےپلیٹ فارمز میں سےکسی ایک کا انتخاب کرسکیں گے۔

Leave a Reply