بارک اوباما نے

بارک اوباما نے پسندیدہ فلموں کی فہرست جاری کردی

(ہم دوست نیوز) امریکا کے سابق صدر بارک اوباما نے پرانی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے اس سال بھی اپنی پسندیدہ فلموں کتابوں اور میوزک کی فہرست جاری کردی ہے ۔

اس حوالے سے سوشل میڈیا پر بارک اوباما نے کہا ہے کہ اس سال میں نے بہت سی بہترین فلمیں دیکھیں ہیں ، جن میں سے میری پسندیدہ فلموں کی فہرست درج ذیل ہے۔

سابق امریکی صدر بارک اوباما نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اپنی پسندیدہ کتب کی فہرست بھی جاری کی ہے ۔

سابق امریکی صدر بارک اوباما کی پوسٹ پر مختلف اکاؤنٹس سے صارفین کی جانب سے ان کو دیگر فلمیں دیکھنے کے مشورے بھی دیے گئے ہیں ۔

رپورٹس کے مطابق بارک اوباما ہر سال کے آخر پر اسی طرح کی پوسٹ شیئر کرتے ہیں۔

فہد مصطفیٰ نے ہوسٹنگ کا انتخاب کرنے کی وجہ بتا دی

Leave a Reply